زندگی میں تبدیلی کیسےممکن؟

زندگی میں تبدیلی کیسےممکن؟

زندگی میں تبدیلی کیسےممکن؟


آپ کی زندگی میں تبدیلی آپ کی کمپنی تبدیل ہونے سے ، آپ کا باس تبدیل ہونے سے ، آپ کے دوست احباب تبدیل ہونے سے نہیں آتی
 آپ کی زندگی میں تبدیلی تب آتی ہے جب آپ کو اپنے خالق کا اپنے ساتھ ہونے کا پاورفل احساس ہوتا ہے ....... جب رب کائنات کے ساتھ ہونے کا یقین کامل ہو تو آپ ہر طرح کی مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے اسی کی عطا کردہ صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے کامیاب و کامران ہو جاتے ہیں
  اللہ تعالیٰ کے ساتھ ہونے کا یقین اور خود پر بھروسہ ہی کامیابی کی کنجی ہے
لہذا ناممکن کو ممکن اور مشکلات کو چیلنج سمجھتے ہوئے ۔۔۔۔ اپنا تجزیہ کیجیے۔۔۔۔۔
اپنے آپ کو آزمائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشکلات ، نقصانات اور نا ممکنات سے گھبرانا چھوڑ دیں ۔۔۔۔ ایک فاتح کی طرح عزم
مصمم کے ساتھ اپنے ٹارگٹ کی طرف پیش قدمی کیجیئے روشن مستقبل آپ کا منتظر ہے