کامیابی کا فارمولا
آج سے آپ خود سے عہد کریں ۔۔۔ ماضی میں جو ہوا سو ہوا۔۔۔۔
اب آئندہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہمت نہیں ہاروں گا اور کامیابی ملنے تک کوشش کرتا رہوں گا
مقصد کے حصول تک سوتے ہوئے ،اٹھتے وقت اور دن کو جب بھی یاد آئے ذہن میں اور زبان سے بھی آہستہ یہ جملہ دہراتے رہیں
میں اللہ کے فضل و کرم سے روز بروز ہر لحاظ سے کامیاب سے کامیاب ہوتا جا رہا ہوں