ٹیلی پیتھی سے مشکلات کاحل

ٹیلی پیتھی سے مشکلات کاحل

زندگی گزارتے ہوئے کسی بھی معاملے میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں ۔۔۔ لیکن یاد رکھیں ۔۔۔وقت جیسے بھی ہو گزر ہی جاتا ہے ۔۔۔۔ اگر مشکل اور پریشانی کے لمحات صبر و شکر سے گزاریں گے تو مشکل حالات کے باوجود پُرسکون رہیں گے اور وقت بھی گزر جائے گا۔۔۔۔ آپ نے اس نے داخلہ نہیں لیا کہ ذرا سی پریشانی آئی تو دلبراددشتہ ہو جائیں ۔۔۔۔

 آپ سب سٹوڈینٹس میری ہی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی امید ہیں ۔۔۔۔ آپ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں پھر سب سے اہم بات یہ ہے کہ روز بروز آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے آپ قیمتی بن رہے ہیں ۔۔۔ آپ کو اپنے مسائل سے نجات کے لیے صبرِ وتحمل سے یہ وقت گزارتے ہوئے ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس کو مکمل کرنا ہے  تاکہ آپ پُرسکون اورخوشحال زندگی گزار سکیں بلکہ زندگی کو انجوائے کر سکیں۔

 آپ کامیابی سے زیادہ دور نہیں کچھ سفر طے کر لیا ہے ۔۔۔ کچھ باقی ہے میں نے آپ کو منزل تک پہنچانے کا وعدہ کیا ہے اسے ہر حال میں پورا کروں گا۔

 میں آپ کو آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس مکمل کرنے کے بعد یہ سیکھاؤں گا کہ آپ اپنی ٹیلی پیتھی پاورز کو کیسے استعمال کریں ۔۔۔ جن افراد کو آپ نے دیکھا ہو ان سے ان سے رابطہ کیسے کرنا ہے اور انہیں کنٹرول کیسے کرنا ہے۔۔۔ جن کو آپ نہیں جانتے اور نہ انہیں کبھی ملے ہیں ایسے افراد کی تصویر دیکھ کر رابطہ کیسے کرنا ہے اور ان کے خیالات کیسے پڑھنے ہیں ۔

 اس سے بھی ایڈوانس لیول یہ کہ کسی کی آواز سننے کے بعد اس مطلوبہ شخص سے کیسے رابطہ کرنا ہے اور اس سے اپنا کام کیسے لینا ہے کہ وہ سمجھے وہ اپنی مرضی سے کر رہا ہے۔۔۔۔ ایسی بے شمار مفید اور تجربہ شدہ تکنیکس میں آپ کو آن لائن ٹیلی پیتھی ماسٹر کورس مکمل ہونے کے بعد سیکھاؤں گا ۔۔۔۔ تاکہ زندگی کے کسی بھی میدان میں آپ کو میری رہنمائی کی کمی محسوس نہ ہو۔۔۔۔