ٹیلی پیتھی مشق سے پہلے تیاری

ٹیلی پیتھی مشق سے پہلے تیاری

ٹیلی پیتھی مشق سے پہلے تیاری


اپنی مقررہ جگہ پر بیٹھ جانے کے بعد سب سے اہم پوائنٹ کہ کمرہ پر سکون ہو شوروغل نہ ہو ۔۔۔
اس کے بعد

مشق کرنے سے پہلے جسم ریلیکس کرنا ضروری ہے۔۔۔


اب ریلیکس کیسے ہو گا۔۔۔


 اس کی کچھ صورتیں ہیں:


1۔ آپ کی نیند پوری ہونا چاہیے۔۔


2۔ آج کل مشق صبح ہو رہی ہے نماز تلاوت اذکار لازمی کریں۔۔۔ آپ 💯 فیصد ریلیکس ہو جائیں گے۔


3۔ مشق سے پہلے مخصوص کیا ہوا ہی لباس پہنیں


4۔گرمیوں میں ٹھنڈے سردیوں میں گرم پانی سے غسل کریں پھر مشق کے لیے بیٹھیں۔


5۔سانس کی مشق مکمل کر لی ہو تو بھی مشق سے پہلے ہلکے ہلکے 3 چکر پورے کر لیں۔


6۔ اب آنکھوں کو بتائے گئے طریقے کے مطابق ریلکس کریں 


7۔اب مشق کے لیے جسم تیار ہے آگے مزید جب بیٹھ جائیں تو کسی قسم کی حرکت نہیں کرنی۔۔۔۔ پوری توجہ ٹارگٹ پر مرکوز کر کے اپنی طرف سے مشق کرنے کا حق اداکر دیں ۔۔۔۔ پھر رزلٹ 💯 فیصد کی امید ہی نہیں بلکہ 💯 فیصد کا یقین رکھیں