زندگی بدل دینے والا فیصلہ ( ٹیلی پیتھی ماسٹر بننا )جو آپ نے کیا تھا اس فیصلے پر ثابت قدم رہیے۔
ٹیلی پیتھی ماسٹر بننا ایک ایسا فیصلہ ہے جو آپ کی زندگی کو مکمل طور پر بدل سکتا ہے۔ یہ آرٹیکل آپ کو اس منفرد اور طاقتور علم کے سفر پر لے جائے گا، جہاں آپ اپنے ذہن کی پوشیدہ صلاحیتوں کو پہچان سکتے ہیں اور انہیں ترقی دے سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی زندگی کو ایک نئے زاویے سے دیکھنا چاہتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے کی خواہش رکھتے ہیں، تو یہ آرٹیکل آپ کے لیے ہے۔ جانئے کہ ٹیلی پیتھی ماسٹر بننے کا فیصلہ آپ کی زندگی میں کیا تبدیلیاں لا سکتا ہے اور کس طرح یہ راستہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جا سکتا ہے۔
اپنےذہن کی لامحدود سپر پاورز کو اپنی مرضی سے استعمال کرنے اور کامیاب ، پاور
فل شخصیت کے حصول کے لیے ایکسرسائز جاری رکھتے ہوئے اپنے اپنے محاذوں پر
ڈٹے رہیں۔۔۔۔
فل شخصیت کے حصول کے لیے ایکسرسائز جاری رکھتے ہوئے اپنے اپنے محاذوں پر
ڈٹے رہیں۔۔۔۔
مستقل مزاجی ہر دور میں کامیابی کا راز رہی ہے۔۔ جن لوگوں نے اس اصول پر عمل کیا وہ کامیاب ہوگئے۔اگر ایک باہمت جنگی گھوڑا ایک بار چھلانگ لگائے تو وہ دس قدم سے زیادہ کامستقل مزاجی کی بدولت ایک لمبا راستہ طے کرلیتا ہے۔
فاصلہ طے نہیں کرسکتا لیکن اگر ایک ادنیٰ گھوڑا دس دن چلتا رہے تو وہ اپنیے
فاصلہ طے نہیں کرسکتا لیکن اگر ایک ادنیٰ گھوڑا دس دن چلتا رہے تو وہ اپنیے
پانی اگر مسلسل ایک پتھر پر گرتا رہے تو وہ اپنا راستہ خود بنا لیتا ہے
انسانی فطرت ہے کہ وہ یکسانیت سے اکتا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ٹیلی پیتھی ماسٹر
کورس کی ایکسرسائز جاری رکھنا مشکل ضرور ہو سکتا ہے لیکن ناممکن نہیں یہ ایکسرسائز تو پھر بھی ممکن ہیں نا ممکن نہیں
انسانی فطرت ہے کہ وہ یکسانیت سے اکتا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ٹیلی پیتھی ماسٹر
کورس کی ایکسرسائز جاری رکھنا مشکل ضرور ہو سکتا ہے لیکن ناممکن نہیں یہ ایکسرسائز تو پھر بھی ممکن ہیں نا ممکن نہیں
بڑی کامیابی وہ لوگ حاصل کرتے ہیں جو ہر کوشش سے سبق سیکھنے کی کوشش کرتے رہیں
ہر کام انسان سے اس کی پوری قوت مانگتا ہے اگر آپ اپنے مقصد میں کامیاب اور
سرخرو ہونا چاہتے ہیں تو اپنی پوری قوت اس میں لگادیں۔
کام انسان سے اس کی پوری قوت مانگتا ہے اگر آپ اپنے مقصد میں کامیاب اور

آپ جس عظیم مقصد کے حصول کے لیے میدان عمل میں ہیں آپ کی نگاہ اب پیچھے کی بجائے آگے روشن مستقبل کی طرف ہونی چاہییے
اگر واقعی کچھ بننا چاہتے ہیں یا آپ نے زندگی میں کچھ کھویا ہے تو اسے دوبارہ پانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیں
اہنے مقصد کی سچی لگن سے کامیابی آپ کے قدم ضرور چومے گی۔۔۔۔۔۔
یہ ہمیشہ ذہن میں رہے کہ کبھی بھی اپنے ارادوں کو متزلزل اور سوچ کو منتشر
نہ ہونے دیں۔۔آپ مسلسل جدوجہد اور مستقل مزاجی کا دامن تھامے رہیں تو
کامیابی خود اپنی بانہوں میں آپ کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہے۔
نہ ہونے دیں۔۔آپ مسلسل جدوجہد اور مستقل مزاجی کا دامن تھامے رہیں تو
کامیابی خود اپنی بانہوں میں آپ کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہے۔