ٹیلی پیتھی کیا ہے؟ ٹیلی پیتھی یونانی زبان کا لفظ ہے جس میں "ٹیلی" کے معنی فاصلے کے اور "پیتھی" کے معنی احساس کے ہیں۔ یہ دونوں الفاظ مل کر اس تصور کو بیان کرتے ہیں کہ انسان کو کسی فاصلے پر موجود چیز یا بات کا احساس ہو جائے۔ اصطلاحی طور پر، ایک ذہن کا دوسرے ذہن سے بغیر کسی ظاہری واسطے کے رابطہ کرنا ٹیلی پیتھی کہلاتا ہے۔
ٹیلی پیتھی سیکھنے کے بعد انسان کے اندر ایسی پوشیدہ صلاحیتیں بیدار ہو جاتی ہیں جو پہلے تو موجود تھیں، مگر غیر فعال تھیں اور ان کے استعمال کا علم نہیں تھا۔ اس علم کو سیکھ کر، اسے صرف اپنی ذات تک محدود نہ رکھیں بلکہ انسانیت کی بھلائی اور بہتری کے لیے استعمال کریں۔
ایک ایسا شخص جو ٹیلی پیتھی سیکھ چکا ہو، وہ پورے اعتماد کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کو استعمال کر کے ناممکن کاموں کو ممکن بنا سکتا ہے۔ وہ اپنے ساتھ ساتھ معاشرے کو بھی بہتر اور مثالی بنا سکتا ہے۔
ٹیلی پیتھی کی مشقیں مکمل کرنے کے بعد، جب انسان اپنے ذہن پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیتا ہے، تو وہ حقیقت میں ایک سپر جینئس بن جاتا ہے۔ یہ علم اتنا عظیم ہے کہ اس سے انسان اپنی ذہنی قوتوں کو اجاگر کر کے اللہ تعالیٰ کے نائب ہونے کے مقام تک پہنچ سکتا ہے۔ اللہ کا نائب بننا کوئی معمولی بات نہیں، بلکہ یہ کائنات کا سب سے بڑا عہدہ ہے۔
جو بھی اپنے حقیقی مقام کو پہچان لیتا ہے اور اسے حاصل کرنے کی کوشش میں لگ جاتا ہے، اسے یقین رکھنا چاہیے کہ اللہ اس کی محنت کا پھل ضرور دے گا۔ جب آپ ٹیلی پیتھی میں مکمل مہارت حاصل کر لیں گے، تو آپ انسانیت کے اعلیٰ مقام کے صحیح حقدار بن جائیں گے۔ آپ کی شخصیت نکھر جائے گی، اور آپ زندگی کی مشکلات کا سامنا بہادری اور حوصلے سے کریں گے۔ آپ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی طور پر بھی ہمہ وقت تازہ دم رہیں گے اور کم بیمار ہوں گے۔
انسانی فطرت ہے کہ وہ زندگی کی مشکلات سے پریشان ہو جاتا ہے، لیکن ٹیلی پیتھی کی قوت کی بدولت آپ ان کمزوریوں پر قابو پا سکیں گے۔ آپ ایسے حالات سے کبھی پریشان نہیں ہوں گے، بلکہ ان سے پہلے ہی آپ کو ان کا ادراک ہو جائے گا اور آپ کی ٹیلی پیتھی کی قوت ان کو بہتر طریقے سے ہینڈل کرے گی۔
آپ بلا جھجک اور پورے اعتماد کے ساتھ بڑے فیصلے کریں گے، اور وہ ہمیشہ درست ثابت ہوں گے کیونکہ آپ کی ٹیلی پیتھی کی صلاحیت آپ کی رہنمائی کرے گی۔

ٹیلی پیتھی کی قوت سے آپ اپنے دوستوں اور حلقہ احباب میں باخبر رہیں گے، اور کوئی آپ کو دھوکہ نہیں دے سکے گا کیونکہ آپ ان کے خیالات سے پہلے ہی آگاہ ہو جائیں گے۔
ٹیلی پیتھی کی قوت سے آپ ہر طرح کی مشکلات کا سامنا آسانی سے کر لیں گے۔ ٹیلی پیتھی کی سب سے بڑی خوبی یہ ہوگی کہ جب آپ کسی سے کوئی ڈیل کریں گے یا فیصلہ کریں گے، تو وہ آپ کے فیصلے کو دل سے قبول کرے گا اور اس میں کوئی مزاحمتی ردعمل نہیں ہوگا۔ آپ کی سوچ کی لہریں اتنی طاقتور ہوگی کہ لوگ آپ کے فیصلے کو خوشی سے مان لیں گے۔